حید ر آ باد 14 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ر بی آ ئی کے گو ر نر ر گھو رام را جن تو قع ہے کہ منگل کو حید رآ باد کا دو رہ کر ینگے۔ ا طلا ع کے مطا بق ر گھو رام را جن تو قع ہے کہ 15 اکتوبر کو با لتر تیب آ ندھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے چیف منسٹر س کے سا تھ علحد ہ علحدہ ملا قا ت کر ینگے ۔ توقع ہے کہ وہ 16 اکتو بر کو حید ر آ باد کی آ ر
بی آ ئی میں سنٹر ل بو ر ڈ کے ا جلا س سے خطا ب کر ینگے۔ آ ر بی آ ئی سر بر اہ کسا نو ں کے قر ضو ں کی معا فی اور دو نو ں حکو متو ں کی جا نب سے کی گئی تا ز ہ قر ضو ں کی خوا ہش پر بھی فیصلہ کر ینگے ۔ را جن کے دو ر ہ کو ا ہمیت حا صل ہو گئی ہے کیو ں کہ تلنگا نہ حکو مت نے فصلو ں کے قر ضو ں کو 25 فیصد تک معا ف کر دیا ہے جبکہ آ ند ھر ا پر دیش میں 20 فیصد فصل کے قر ضوں کی معا فی کا و عد ہ کیا ہے۔